اقوام متحدہ:دنیا کے 120 سے زیادہ ملکوں نے برطانیہ کے وکیل کریم خان کو 9 سال کیلئے بین الاقوامی جرائم عدالت (آئی سی سی) کا وکیل منتخب کیا ہے ۔روم قانون میں شامل 123 ملکوں نے خفیہ ووٹنگ کے ذریعہ مسٹر خان کو آئی سی سی کا نیا وکیل منتخب کیا۔ خان کے خلاف الیکشن میں آئرلینڈ،اٹلی اور اسپین کے امیدوار اترے تھے جنہیں کریم خان نے شکست دی۔