٭ اتراکھنڈ بی جے پی قیادت میں برطرف رکن اسمبلی کنور پرنو سنگھ چمپئن کی برطرفی کو ختم کرتے ہوئے انہیں پارٹی میں واپس لے لیاہے ۔ واضح رہے کہ کنور پرنب کو 13مہینہ قبل بندوق کے ساتھ رقص کرتے ہوئے ہونے والی وائرل ویڈیو کے بعد انہیں برطرف کردیا گیا تھا ۔ تاہم اب اچھے اخلاق کا حوالہ دیتے ہوئے انہیں پارٹی میں واپس لے لیا گیاہے ۔