کابل : طالبان کو توقع ہے کہ افغانستان کے خواتین برقعہ نہ سہی حجاب کا لازمی اہتمام کریں گے ۔ اتوار کو طالبان کنٹرول قائم ہوجانے کے بعد سے خواتین کے بعض گوشوں میں کافی تشویش پائی جاتی ہے ۔ طالبان ترجمان سہیل شاہین نے برقعہ کے تعلق سے وضاحت کردی ہے ۔