برقی ملازمین احتجاج سے دستبردار بیشتر مطالبات قبول کرلیے گئے

   

حیدرآباد ۔ 20 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ برقی ملازمین کے ٹریڈ یونین فرنٹ کے قائدین اور ٹرانسکو و جینکو مینجمنٹ کے مابین مثبت بات چیت کے نتیجہ میں برقی ملازمین نے اپنا ایجی ٹیشن فوری ختم کرنے سے برقی مینجمنٹ نے برقی ملازمین کے بیشتر مطالبات قبول کرنے سے اتفاق کرلیا ۔۔