برلن۔22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)کورونا وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے حکومت کیہجوم پر پابندی کی وجہ سے اس سال27 ستمبر کو ہونے والی برلن میراتھن ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔قابل ذکر ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں تمام کھیل سرگرمیاں ٹھپ پڑی ہوئی ہیں۔