بروقت اقدامات کی حکومت کو تجویز ، اسٹارٹ اپس کا مکتوب

   

٭ ہندوستان کی تقریباً 70 اسٹارٹ اپ کے بانیوں اور سرمایہ کاروں نے حکومت کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے 20 مارچ تک ملک کے بڑے شہروں میں دفعہ 144 نافذ کرنے اور دیگر سخت پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ مکتوب روانہ کرنے والوں میں
Snapdeal
کے کنال بہل اور ایکسل پارٹنرس کے پرشانت پرکاش بھی شامل ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسے ممالک جنہوں نے بروقت اور سخت اقدامات کئے ہیں۔ وہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔