برٹنی اسپیئرز کو والد کے تحفظ سے آزادی مل گئی

   

واشنگٹن: امریکہ میں لاس اینجلس کاؤنٹی کی ایک اعلیٰ عدالت نے پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کو ان کے والد جیمز اسپیئرز کے تحفظ (کنزرویٹر شپ) سے آزاد کر دیا ہے ۔ این بی سی نیوز نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی ہے ۔ لاس اینجلس کاؤنٹی سپیریئر کورٹ کی جج برینڈا پینی نے جمعہ کو ایک سماعت کے دوران یہ فیصلہ سنایا۔