شمس آباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : برکنٹہ ستیش کو ہیومن رائٹس پروٹکشن مشین ریاستی نائب صدر کی حیثیت سے منتخب کیا گیا ۔ برکنٹہ ستیش گذشتہ میں ضلع پریشد ممبر شمس آباد ، ایم پی ٹی سی ممبر و دیگر عہدوں پر فائز تھے ۔ راجندرا نگر رکن اسمبلی پرکاش گوڑ نے ستیش کو تہنیت پیش کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ۔ اس موقع پر شمس آباد منڈل پریشد صدر ڈی وجیامد ، کے چندرا ریڈی ، ٹی آر ایس منڈل صدر ، موہن راؤ جنرل سکریٹری ، نیرٹی راجو ، سرینواس کے علاوہ دیگر افراد موجود تھے ۔۔