برکھادت کی شکایت پر پرمیلا سبل سے جواب طلبی

   

نئی دہلی ۔ 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) قومی کمیشن برائے خواتین نے آج کانگریس قائد کپل سبل کی بیوی پرمیلا سبل سے وضاحت طلبی کی کیونکہ الزام عائد کیا گیا ہیکہ خاتون ارکان عملہ کے خلاف نوئیڈا میں قائم خبر رساں چینل کے ارکان عملہ کے خلاف بدگوئی کی جاتی ہے۔

این ڈی تیواری کے فرزند کے قتل کا مقدمہ : بیوی پر فرد جرم عائد
نئی دہلی ۔ 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایک خاتون قانون داں پر الزام عائد کیا گیا ہیکہ اس نے مبینہ طور پر اپنے شوہر کو زبانی تکرار کے بعد جو ان کی اپنی بہن کے ساتھ شراب نوشی کے خلاف ہوئی تھی، گلا گھونٹ کر اور خوفزدہ کرکے اپنے شوہر روہت شیکھر کا قتل کردیا تھا۔ سرکاری عہدیدار نے کہا کہ یہ فردجرم 518 صفحات پر مشتمل ہے جو عدالت ساکٹ میں داخل کردیا گیاہے۔ اس نے 56 گواہ بشمول شیکھر والدہ اجولا تیواری کا نام بھی درج کیاگیا ہے۔