برکینیا فاسو کی مسجد پربڑا دہشت گردانہ حملہ، 16 افراد ہلاک

   

Ferty9 Clinic

اواگاڈوگو13اکتوبر(سیاست ڈاٹ کام) اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سلموسی کے ایک گاؤں میں کچھ ہتھیاربند لوگوں نے مسجد پرحملہ کیا۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سلموسی کے ایک گاؤں میں کچھ ہتھیاربند لوگوں نے مسجد پرحملہ کیا۔مسجد میں گھستے ہی بندوق برداروں نے تابڑتوڑ فائرنگ شروع کردی۔ اس میں 16 لوگوں کی موت ہوگئی اوردو لوگ زخمی ہوگئے۔ ان بندوق برداروں کی شناخت کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، سالموسی کی مسجد میں یہ حملہ جمہ کی شام 7 سے 8 بجے کے درمیان کیا گیا۔