بریتھ الکحل ٹسٹر کیساتھ حاضری سسٹم

   

چینائی 11 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) چینائی سے کام کرنے والے رامکو سسٹمس نے ایک چہرہ شناس ٹائم اور حاضری سسٹم کام کے مقامات کیلئے متعارف کروایا ہے جو بریتھ انالائزر پر بھی مشتمل ہے ۔ اس سسٹم سے ایک ایپ جڑا ہوا ہے اور اگر کوئی ملازم حالت نشہ میں ہو تو حاضری کے ساتھ ہی اس کا پتہ چل جائے گا ۔