حیدرآباد ۔ یکم ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : جنرل سکریٹری پبلک گارڈن واکرس اسوسی ایشن کے بموجب 3 نومبر کو 7 بجکر 15 منٹ کو اندرا پریہ درشنی آڈیٹوریم پبلک گارڈن نامپلی میں ماہانہ ہیلت لکچر کے تحت ڈاکٹر ٹی پی ایس بھنڈاری سینئیر کنسلٹنٹ سرجیکل آنکالوجی اپولو ہاسپٹل حیدرآباد بعنوان ’ بریسٹ کینسر قابل علاج ‘ پر لکچر دیں گے ۔۔