برین ٹیومر کی تشخیص کا نیا امیجنگسسٹم

,

   

٭ ایک نئے جائزہ میں یہ بات سامنے آئی ہیکہ برین ٹیومر کی درست تشخیص کیلئے نیا امیج سسٹم تیار ہوا ہے۔ یہ عصری طریقہ کار اڈوانس آپٹیکل امیجنگ اور آرٹیفیشل انٹلیجنس الگوریتھم پر مشتمل ہے جس کے ذریعہ برین ٹیومر کی بروقت اور درست تشخیص کی جاسکتی ہے۔ اس طریقہ کار کی آزمائش کے بعد ال بیسڈ ڈائگناسیس کے ذریعہ برین ٹیومر کی تشخیص 94.6 فیصد درست پائی گئی جبکہ پیتھالوجسٹ کی بنیاد پر اس کی تشخیص 93.9 فیصد درست رہی