بریکس بینک کا انڈیا کو کوویڈکیلئے ایک بلین ڈالر کا قرض

   

٭ بریکس ممالک کے نیو ڈیولپمنٹ بینک نے کہا ہیکہ اس نے ہندوستان کیلئے ایک بلین ڈالر کا ایمرجنسی لون پوری طرح دے دیا ہے۔ اسے بینک کے بورڈ نے 30 اپریل کو منظوری دی تھی۔ اس قرض کا مقصد کوروناوائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے اور وباء سے مختلف نقصانات کو گھٹانے میں حکومت کی مدد کرنا ہے۔