بزرگوں کوایودھیا کے مفت درشن کا موقع:کجریوال

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے چیف منسٹر اروند کجریوال نے منگل کو رام جنم بھومی ایودھیا میں رام للا اور ہنومان گڑھی میں پوجا کی اور اعلان کیا کہ اب دہلی کے تمام بزرگ مفت ایودھیا آکر رام جنم بھومی کے درشن کرسکیں گے ۔کجریوال نے کہا کہ اب دہلی کے تمام بزرگ مفت ایودھیا آکر رام جنم بھومی کے درشن کرپائیں گے ۔