بس ندی میں بہہ گئی، 4 فوت

   

یوت محل: مہاراشٹرا میں ایک زیرآب پل کو عبور کرنے کے دوران اسٹیٹ ٹرانسپورٹ بس ندی کے سیلابی بہاؤ کی زد میں آگئی۔ بس میں سوار کم از کم 8 مسافرین تیزرفتار بہاؤ میں اُلجھ گئے۔ یوت محل کے عمیرکھیڑ میں پیش آئے حادثہ میں 4 افراد فوت ہوجانے کی اطلاع ہے۔