بغدادی کا جانشین بھی ہلاک ، ٹرمپ کی توثیق

   

Ferty9 Clinic

٭ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہیکہ ان کے سپاہیوں نے اپنی کارروائی میں بہت ممکن ہیکہ آئی ایس آئی ایس لیڈر ابوبکرالبغدادی کے جانشینوں میں سمجھے جانے والے ایک شخص کو بھی ہلاک کردیا ہے جو بغدادی کی موت کے بعد ان کا جانشین بن سکتا تھا۔ تاہم انہوں نے ابوالحسن المہاجر کی ہلاکت کی واضح توثیق نہیں کی۔