بغدادی کیخلاف امریکی کارروائی مغویہ لڑکی سے موصوم

   

٭ آئی ایس آئی ایس لیڈر ابوبکر بغدادی کو ہلاک کرنے کیلئے امریکی فوجی کارروائی، اریزونا سے تعلق رکھنے والی ایک انسانی امدادی کارکن کیلا ملر سے موسوم کی گئی جس کا اس دہشت گرد گروپ میں اغواء کرنے کے بعد یرغمال بنا لیا تھا۔ 26 سالہ کیلا ملر کو بغدادی نے جنسی استحصال کا نشانہ بنایا تھا۔