بغداد اپنی کتابوں کے اسٹالز کیلئے بھی مشہور

   

بغداد ۔ 17 مئی (ایجنسیز) عراق کے دارالحکومت بغداد کی المتنبی اسٹریٹ کتابوں کے اسٹالز کیلئے مشہور ہے جو دراصل دسویں صدی کے عراقی شاعر ابو الطیب المتنبی کے نام سے منسوب ہے۔ جہاں ہزاروں لوگ مختلف موضوعات پر کتابیں خریدنے آتے ہیں جن میں زیادہ تعداد عربی زبان کی کتابوں کی ہوتی ہے۔