دمشق، 29اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) عراق میں دارالحکومت بغداد کے شمال میں تاجی کیمپ میں امریکی فوج کے کیمپ پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے ۔ اسکائی نیوز عربیہ نے عراقی سکیورٹی فورسز کے حوالے سے پیر کو یہ اطلاع دی۔ عراق نے اس حملے کے لئے اسرائیل کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے ۔
