٭ دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے آج کہا کہ بغیر اجازت ہیلتھ سنٹرس اور ہاسپٹلس پلازما تھراپی نہ کریں۔ مرکز نے کہا کہ پلازما تھراپی بہت ٹیکنیکل ہے اور اس وقت وہ تجرباتی مراحل میں ہے۔ دہلی کو مرکز کی جانب سے اجازت مل چکی ہے۔