جوہانسبرگ۔19 فروری (سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی 20 میں عضلات میں جکڑن سے دوچار بیٹسمین ٹیمبا بفوما آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔ انہیں ڈاکٹروں نے سات سے دس روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔