بلا رکاوٹ برقی سربراہی کا تیقن

   

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ نارتھرن پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی کے صدرنشین و ایم ڈی گوپال راؤ نے ریاست میں موسم گرما کے دوران بلا رکاوٹ برقی سربراہی کو یقینی بنانے کی عہدیداروں کو ہدایت دی ہے۔