بلجیم کے آدھے سے زائد فٹبالرز کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار

   

برسلز: بلجیم کے آدھے سے زائد فٹبالرز نے سائیڈ ایفیکٹس کے خوف سے کورونا وائرس ویکسین لگوانے سے صاف انکارکردیا۔ نیشنل اسکواڈ کو ویکسین دینے کا عمل شروع ہوا، جس میں کچھ کھلاڑیوں نے ویکسین لگوائی تاہم بہت سے کھلاڑیوں نے سائیڈ ایفیکٹس کے خوف سے انکار کر دیا۔