بلدی انتخابات کے پیش نظر یکم ڈسمبر کو مقامی تعطیل

   

حیدرآباد ۔ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے پیش نظر یکم ڈسمبر بروز منگل ایک روزہ مقامی تعطیل کے پیش نظر تلنگانہ ہائی کورٹ نے تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ اس روز تلنگانہ ہائی کورٹ ، تلنگانہ اسٹیٹ جوڈیشل اکیڈیمی سکندرآباد، تلنگانہ اسٹیٹ لیگل سرویس اتھاریٹی ، ہائی کورٹ لیگر سرویس کمیٹی ٹریبونلس کو بھی تعطیل رہے گی ۔