بلند شہر میں مسلمانوں نے انتظامیہ کو ہرجانہ کا چیک دیا

,

   

٭ بلند شہر ، 28 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) یو پی کے بلند شہر میں مسلمانوں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران سرکاری املاک کو ہوئے نقصانات کیلئے کل ضلع انتظامیہ کو 6.27 لاکھ روپئے کا چیک حوالے کیا۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ رویندر کمار نے بتایا کہ نقصانات کی پابجائی کیلئے مسلمان رضاکارانہ طور پر آگے آئے ہیں ۔ ایک مسلم رکن نے کہا کہ سرکاری املاک کو ہوئے نقصان کا ان کو افسوس ہے ۔