بلومبرگ کی روس میں سرگرمیاں روک دی گئیں

   

واشنگٹن : روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ان خبر رساں اداروں کے خلاف ایک بل پر دستخط کیے ہیں جس میں روس کے خلاف اپنی فوج کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے ، جس میں بدنامی بھی شامل ہے ، اسی کے پیش نظر امریکی میڈیا ادارے بلومبرگ نیوز نے صحافیوں کو کام کرنے سے روک دیا اور کہا کہ تمام صحافی وہاں عارضی طور پر کام نہ کریںکیونکہ روس میں صحافت کی آزادی نہیں ہے۔