کوئٹہ: ایف سی ذرائع کے مطابق منگل کی صبح میجر جنید کی سربراہی میں سکیورٹی فورسز کا تین گاڑیوں پر مشتمل قافلہ گچک کاہان کے پہاڑی علاقہ میں معمول کی گشت میں مصروف تھا اس دوران گھات لگائے نامعلوم حملہ آوروں نے چھوٹے اور درمیانی درجہ کے ہتھیاروں سے حملہ کر دیا۔
