اسلام آباد ۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کل رات ایک چیک پوائنٹ پر دہشت گر د حملہ کیا گیا جس میں 7 فوجی ہلاک ہوگئے ۔ دہشت گردو ں نے ہرنا ئی علاقہ کے چیک پوسٹ پر اندھادھند فائرن کر دی ۔ فوج نے علاقہ کو گھیر لیاہے اور تلاشی جاری ہے ۔