تھرواننتاپورم: کیرالا کے کنور ڈسٹرکٹ میں واقع ایرانجولی پالم میں ایک نوجوان لڑکا جس کا تعلق آر ایس ایس سے تھا، بم بنانے کے دوران ہوئے دھماکے میں شدید زخمی ہوگیا، جسے علاج کیلئے فی الحال ہاسپٹل میں شریک کیا گیا ہے۔ پولیس اس سلسلہ میں مزید تحقیقات کررہی ہے۔