بنارس ہندو یونیورسٹی کے 51 فیکلٹی ممبرس نے سی اے اے کی مذمت کی

   

٭ بنارس ہندو یونیورسٹی کے 51 فیکلٹی ممبرس نے ایک بیان پر دستخط کرتے ہوئے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کی مذمت کی۔ ان کا کہنا ہیکہ یہ جمہوریت کے نظریہ کے یکسر خلاف ہے اور سماج کو فرقہ وارانہ خطوط پر تقسیم کرنے کی واضح کوشش ہے۔