بنجارہ ہلز میں قمار بازی کے اڈہ پر دھاوا

   

حیدرآباد۔ 4 مئی (سیاست نیوز) پولیس نے آج بنجارہ ہلز میں واقع قمار بازی کے ایک اڈہ پر دھاوا کیا اور 12 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 17.75 لاکھ روپے ضبط کئے۔ پولیس نے 6 افراد کو گرفتار کرنے کے علاوہ بنڈہ پلی ستیش کو بھی گرفتار کرلیا جس نے سکندرآباد حلقہ سے اسمبلی کے لئے انتخابات میں حصہ لیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ اس کیس میں نامور تاجرین اور سیاستداں بھی ملوث ہیں۔ ب