حیدرآباد۔ 31اگست(یواین آئی) بی جے پی قومی جنرل سکریٹری، کریم نگر ایم پی بنڈی سنجے امریکہ کا 10 روزہ دورہ کریں گے ۔ وہ2 ستمبر کو اٹلانٹا گیس ساؤتھ کنونشن سنٹرمیں امریکن پروگریسو تلگوایسوسی ایشن کی 15ویں یوم تاسیس سے خطاب کرینگے ۔واشنگٹن نیویارک، نیو جرسی، ڈالاس و کئی ریاستوں میں سنجے کے دورہ کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔