بنگال :دسویں کا کل اور بارہویں کے نتائج کا 17جولائی کواعلان

   

Ferty9 Clinic

کلکتہ ۔چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے آج اعلان کیا ہے کہ دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان 15جولائی کو کیا جائے گا اوربارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان 17جولائی کو کیا جائے گا۔یہ نتائج بورڈ کے ویب سائٹ wbresults.nic.inپر دیکھا جائے گا۔بورڈ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ طلبہ و طالبات پہلے wbbse.orgیا پھرwbresults.nic.inویٹ سائٹ کو کھولیں اس کے بعد مغربی بنگال مادھیامک رزلٹ 2020کو سلیکٹ کرے ۔اس کے بعد ایک نیا صفحہ کھلے گا۔اس کے بعد مادھیامک رول نمبر درج کر کے سمٹ کریں اس کے بعد ریزلٹ سامنے آجائے گا اور پرنٹ کو کلک کرکے محفوظ کرسکتے ہیں ۔