کولکتہ 11 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) مغربی بنگال میں زوماٹو کے ڈلیوری ایگزیکیٹیوز نے ایک ہفتے سے ہڑتال شروع کر رکھی ہے ۔ ان کی ہڑتال بیف اور بد جانور کا گوشت سپلائی کرنے کے خلاف ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ کمپنی انہیں بیف اور بد جانور کا گوشت مرضی کے خلاف ڈلیور کرنے مجبور کر رہی ہے ۔
