کولکاتا: چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے چہارشنبہ کو کہا کہ ریاست کے کنٹونمنٹ زونس میں جمعرات کو شام 5 بجے سے 7 یوم کیلئے لاک ڈاؤن لاگو کیا جائے گا تاکہ کوروناوائرس کیسوں میں یکایک اضافہ کو روکا جاسکے۔