بنگال میں کوئلہ اسمگلنگ کیس میں سی بی آئی کے مزید دھاوے

   

Ferty9 Clinic

کولکتہ: اسمبلی انتخابات والی ریاست مغربی بنگال میں انتخابی مہم کے درمیان سی بی آئی نے آج ریاست کے کئی مقامات پر تلاشی مہم چلائی ۔غیر قانونی کوئلہ اسمگلنگ کیس کے سلسلہ میں کلیدی ملزم انوپ ماجھی کے قریبی مددگار امیت اگروال کے مقامات پر بھی دھاوے کئے گئے ۔ سی بی آئی نے بتایا کہ درگا پور اور کولکتہ میں کارروائی کی گئی۔