٭ چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے الزام عائد کیا ہے کہ مرکز نے ریاست کو کورونا وائرس کے ناقص ٹسٹنگ کٹس بھیج دیئے۔ انہوں نے کہا کہ روزانہ پروپگنڈا کیا جارہا ہے کہ بنگال میں کووڈ۔ 19 کے ٹسٹ خاطر خواہ تعداد میں نہیں کئے جارہے ہیں۔ یہ بالکلیہ جھوٹ ہے۔ بنگال کو ناقص کٹس بھیجے گئے جن سے اب دستبرداری اختیار کرلی گئی ہے۔ ہمیں معقول ٹسٹنگ کٹس تک حاصل نہیں ہوئے۔