بنگلورو حکام کو گڑھوں کو پاٹنے کیلئے ایک آرٹسٹ کی عجیب و غریب حکمت عملی

   

بنگلورو۔4ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک ایسے ویڈیو کے میڈیا میں گشت کرنے کے بعد جس میں ایک شخص کو چاند کے مسافر ( آسٹروناٹ) جیسا خلائی لباس پہن کر چاند کی سطح پر واقع جیسے گڑھوں کو زمین پر عبور کرتا ہوں دکھایا گیا تھا ۔ بنگلور کے بلدی حکام نے اس ویڈیو کے عام ہورتے ہی بنگلورو کی سڑکوں کے کھڈو اور گڑھوں کوپاٹناشروع کردیا جس کاایک آرٹسٹ نے ویڈیو جاری کیا تھا ۔اس ویڈیو میں بھی یہ حصہ لیا جس میں گڑھوں کو بند کرتا ہوا دکھایا گیا تھا ۔ اس آرٹسٹ نے عوام اور بروہاٹ بنگلورو مہانگر پالیکا کے اس ویڈیو پر فوری حرکت میں آنے پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا ۔