بنگلورو : کرناٹک حکومت نے بنگلورو میں یکم تا پانچویں جماعت کے اسکولس کو غیر معینہ مدت کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔ میڈیکل ایجوکیشن کے وزیر کے سدھاکر نے ایک پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا ۔ یہ اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب کرناٹک میں کورونا وائرس کے تازہ معاملات سامنے آئے ہیں۔
