بنگلور میں غیر قانونی شہریوں کیلئے حراستی کیمپس کی تعمیر مکمل

,

   

بنگلور: غیر قانونی شہریوں کیلئے حراستی کیمپس کی تعمیر آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔ یہ حراستی مراکز بنگلور سے تقریبا 30کیلومیٹر دور سونڈے کوپا میں بنائے گئے ہیں۔

ان عمارتوں کو L طریقہ سے بنایاگیا ہے۔ اس میں سات کمرے، ایک باورچی خانہ اور بیت الخلائیں تعمیر کی گئی ہیں۔ان مراکزکے اطراف پولیس عملہ دیکھا گیا۔