بنگلور میں معاشی بحران کے باعث بڑے برانڈ کی دکانیں بند ہورہی ہیں

   

کرناٹک: بنگلورو کی برگیڈ روڈ پر واقع بڑے برانڈ کی کئی بڑی دکانیں معاشی وجوہات کی بناء پر بند ہوگئیں۔ شاپ اینڈ ایشٹیبلیشمنٹ ایسوسی ایشن کے سکریٹری نے بتایا کہ ،یہاں کی دوکانوں کا کرایہ بہت زیادہ ہے، کاروبار نہ ہونے کی وجہ سے دکانیں بند ہو رہی ہیں۔ یہاں کی 25 دکانیں پہلے ہی بند ہو چکی ہیں اور 10 دکانیں مزید بند ہونے کی تیاری کر رہی ہیں۔