بنگلہ دیشی آرمی چیف قاتلوں کو فرار کرانے میں ملوث

   

Ferty9 Clinic

ریاض:عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بنگلہ دیش کے آرمی چیف قتل کے ملزمین اپنے بھائیوں کو ملک سے فرار کرنے میں ملوث ہیں۔جنرل عزیز نے اپنے ایک بھائی کو ہنگری اورایک کو ملیشیا فرار کرایا۔ بنگلہ دیشی آرمی چیف کے دونوں بھائی، وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے باڈی گارڈ بھی رہ چکے ہیں۔دوسری جانب بنگلہ دیشی وزارت خارجہ نے عرب میڈیا کی اس رپورٹ کو مسترد کردیا ہے ۔