٭ ایک بنگلہ دیشی شخص کو اس لئے گرفتار کیا گیا کیونکہ اس نے اپنی بیوی کا سر کھانے میں ایک بال آنے پر برہمی کے ساتھ زبردستی مونڈھ دیا۔ ملزم ببلو مونڈل پر کسی کو شخصی نقصان پہنچانے اور اپنی بیوی کو بدصورت بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس کو ضلع جوئے پور ہاٹ میں اس واقعہ کے بعد مقامی دیہاتیوں نے اطلاع کی۔
