بنگلہ دیش میں آتشزدگی کے ایک ہفتہ بعد کارروائی

   

Ferty9 Clinic

ڈھاکہ 3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کیمیائی گوداموں پر دھاوے کررہا ہے کیوں کہ ایک ہفتہ قبل آتشزدگی کی ایک واردات سے ایک پلاسٹک گودام میں 70 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔عمارت کے مالکین کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ کیمیائی کارخانے محفوظ تر مقامات پر منتقل کریں۔