بنگلہ دیش میں بس کو ٹرین کی ٹکر 3 افراد کی موت، 12 دیگر زخمی

   

Ferty9 Clinic

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے ضلع فینی میں ریلوے کراسنگ پارکرتے ہوئے ایک بس ٹرین کی زد میں آگئی،جس سے 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔محکمہ فائر بریگیڈ کے اہلکار راشد بن خالد نے بتایا کہ ڈھاکہ سے 49 کلومیٹر دور اس ضلع میں مقامی وقت کے مطابق صبح تقریبا 6 بجے ریلوے کراسنگ کو پارکرتے ہوئے ایک بس ٹرین کی زد میں آگئی۔