بنگلہ دیش میں پھر احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے

   

Ferty9 Clinic

ڈھاکہ، 18 اکتوبر (یو این آئی) بنگلہ دیش میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے ، ڈھاکہ میں سیاسی چارٹر کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے ۔ پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے ۔ مظاہرے کے دوران پولیس کی گاڑیاں قبضے میں لے گئیں۔ میڈیاکے مطابق مظاہرین سیاسی اصلاحات کے روڈ میپ سے ناراض ہیں اور 2024 کی تحریک میں حصہ لینے والوں کیلئے فلاح و بہبود اور دیگر پروگراموں کی مزید ضمانتیں مانگ رہے ہیں۔