ڈھاکہ ۔4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) ایشین ہاکی فیڈر یشن نے چھٹی ایشین مینزہاکی چمپئنزٹرافی کی میزبانی بنگلہ دیش کو دے دی ہے جو17 تا 27 نومبر تک کھیلی جائے گی۔ بنگلہ دیش ہاکی فیڈریشن نے کہا ہے کہ وہ جونیئر ایشین اورورلڈ کپ رسائی رائونڈکی جون میں میزبانی کے لئے تیار ہیں۔