بنگلہ دیش کے روہنگیا پناہ گزین کیمپس کی حصاربندی

   

٭ بنگلہ دیش کے کاکس بازار ضلع میں واقع روہنگیا پناہ گزین کیمپوں کی حصاربندی کی جارہی ہے۔ بنگلہ دیش کے فوجی سربراہ عزیز احمد نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ باڑھ لگانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ایک کیمپ میں پلرس بھی ایستادہ کئے گئے ہیں۔ میانمار کی فوج کی جانب سے روہنگیاؤں کی نسل کشی کے بعد 2017ء میں زائد از 70 ہزار روہنگیا بنگلہ دیش فرار ہوگئے۔