ڈھاکہ ۔یکم ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام )2ملازمین پولیس ایک دھماکہ میں جو دہشت گرد گروپ کی کار میں ہوا تھا دو ملازمین پولیس زخمی ہوگئے ۔ یہ بم ہفتہ کی رات ایک وزیر پر سائنس لیباریٹری چوراہا پر فٹ بریج سے پھینکا گیا تھا ۔ یہ وزیر اس علاقہ سے گذر رہے تھے ، روزنامہ ’’ڈیلی اسٹار ‘‘ کی پولیس اور عینی شاہدین کے حوالہ سے دی ہوئی خبر کے بموجب 6ملازمین پولیس جو وزیر کی صیانتی ٹیم میں شامل تھے زخمی ہوگئے ۔ وزیر ایک پروگرام میں شرکت کیلئے جس کا اہتمام سرحدی محافظین بنگلہ دیش نے کیا تھا جارہے تھے ۔
